Saturday 16 February 2013



بسم اللہ الرحمان الرحیم



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ

آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ آن لائین انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں جہاں شخصیات مقامات ممالک واقعات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا وہیں پاکستان کے اہم ترین اداروں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے انٹر سروسز انٹیلی جنٹس آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ سی سلسلے کی ایک کڑی ہے ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کو اپنے مطالعے میں شامل کرلینے کے بعد یقیناًاپنی قیمتی رائے سے ادارے کو آگاہ کریں گے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماؤں اور اہم ترین افراد کے بارے میں جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا کے بارے میں بھی معلومات کو فراہم کررہا ہے جوریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعدانسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہے آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ میں جہاں اسلامی دنیا کے اس اہم ترین دفاعی ادارے آئی ایس آئی کے بارے میں معلومات کو فراہم کیا جائے گا وہیں اس حوالے سے عام اسلام کے دشمن اداروں اور ممالک کے بارے میں بھی ہر طرح کی معلومات سے آگاہ کیا جائے گا
آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ میں آئی ایس آئی کے بارے میں معلومات کو آپ کے سامنے رکھا جائے گا وہیںآئی ایس آئی کے سربراہوں اور کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین بلاگز میں شمار ہوگاآئی ایس آئی ریسرچ بلاگ دو اہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کیا جائے گا
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہآئی ایس آئی ریسرچ بلاگ کے ز ریعے عوام الناس کے شعور کو بلند کرنے ان تک درست معلومات کو پہنچانے کی کوشش کی جائے گی کیونکہجاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کے آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ میں مندرجہ معاملات کے بارے میں خصوصیات کے ساتھ توجہ دی جائے گی 
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی
آئی ایس آئی کی تاریخ 
دنیا بھر کی اہم انٹیلی جنٹس اداروں کی تفصیلات
آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ کے حوالے سے ادارے کی کوشش ہوگی کہ قیام پاکستان کے بعد سے اس خطے میں ہونے والے اہم ترین واقعات پر روشنی ڈالی جائے وہیں اس حوالے سے پاکستان کے اہم ترین بیوروکریٹ، فوجی جرنیلوں ،سیاستدانوں ، قانون دانوںِ ججوں ،وکلا ،صحافیوں، کی جدوجہد کو اور ان کے کردار کو بھی دنیا بھر کے عوام کے سامنے لایا جائے 
آ
آئی ایس آئی ریسرچ بلاگ کے بہت سے مقاصدمیں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقائق کوپہنچانا أ عوام کے شعورمیں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بہت کچھآئی ایس آئی ریسرچ بلاگ میں شامل ہے آپ اس کام میں ہاتھ بٹائیں جہاں ہم سے غلطی ہو وہاں ہمیں بتائیں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے یہ تو علم حاصل کرنے سچ کوجاننے کا طریقہ کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کہ ساتھ ہوتی ہے جس کے بعد ہی جہاں وسائل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی ہے کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جان بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
والسلام 
سید عبید مجتبٰی
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs 


obaidmujtaba@yahoo.com

obaidmujtabasyed@gmail.comمزید معلومات کے لیئے 

PAKISTAN
0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626

UAE
0971-566359915


علم پھیلانے کا سفر

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز کے قیام کی 


مدت  تین برس  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی 

پھیلانے اندھیرے مٹانے کے 

طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں

 رہی ہے مگر وسایل 

کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی 

مدت یقیناًکچھ معنی 

رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا 

ویسے ویسے نئے 

مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان 

مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے

 جائیں گے


یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان

 مڈل 


ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 


افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ

 صرف اور صرف اللہ 

کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان 

مڈل ایسٹ اینڈ 


انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو

 اس قدر دلچسپی 


اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت

 صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا 

امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے 

تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرزکی 

جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے 

بیشتر لنکس کو بھر 

پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں رہے 

بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان 

میں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان 


مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ 
گوگل کی عنایت کہ 

اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر 

شروع کیئے گئے کے 

تمام 


ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے

تین سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور 

ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے

 مگر ریسرچ سینٹر



 فار 


پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا 

اظہار 


پہلے دن کیا تھا اس 

پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔

اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل 

سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی


 رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی

 جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل

 افئیرز کے مشن کے 

حوالے 

سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی 

گئیں ہیں اور نہ ہی 

کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب 

صورتحال اس طرح کی ہے

 کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا 

مشن ہے اور محض 

جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ 

پہنانے کا سبب کبھی 

بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے


 باعث اس پروجیکٹ کو

 جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر

 آپ تمام سے ریسرچ 

سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے

 مندرجہ 

مراحل کے لیئے 

تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز 


کے لیئے باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی 

ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس

 جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا

 قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی 

کروانا حالانکہ اس 

جگہ 


کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے 
.
یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر 

ادا 


کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 


نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو 

باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا 

کی جائے گی+

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ 


مسلسل ایک بجٹ کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں 

ریسرچ سینٹر فار

 پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس

 میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں .

علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ 

تعاون کی درخواست کی 


جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس 

حوالے سے کے بنک 

اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی 

رقوم عطیہ کرسکتے ہیں

Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan

نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد کے لیئے بھی نکالے


Director
Syed Obaid Mujtaba


UAE
0971-566359915
PAK
092-03452104458
092-03062296626


It's actually part of the encyclopedia of Pakistan and is part of the mission for more information you may also check the following blogger.




Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 


Given by the following form




Information, please visit the web sites

پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  isi-pakistan-research.blogspot.com


Dr Abdul Qadeer Mohsin Pakistan Pakistan, which became the world's first Islamic nuclear power out for showing
drabdulqadeerkhan-rcpmia.blogspot.com


Learn about the twelfth President of Pakistan grateful Hussain 
mamnoonhussain.blogspot.com
The person in the history of the Middle East, the mysterious Colonel Lawrence of Arabia, which not only overthrew the Ottoman Middle East politics, it also has changed about you?



مشرق وسطی کی تاریخ کے پراسرار ترین فرد کرنل لارنس آف عربیہ جس نے نہ

 صرف خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹا بلکہ مشرق وسطی کی سیاست کا رخ بھی 

تبدیل کردیا اس کے بارے میں جانیے

lawranceofarabia-rcpia.blogspot.com
Pakistan's top leaders and the head of the tribe, Nawab Jafar Khan Jamali Jamali about you?
jafarkhanjamali.blogspot.com



Pakistan's tallest building in the world dreaming of America Learn about the Malik Riaz
malikriaz-rcpia.blogspot.com



Learn about America's original people 
redindiansearch.blogspot.com



رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے  اور سب سے زیادہ زبانیں بولی جانے والے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
In terms of area, the largest province of Pakistan about you?
Learn about the most important province of Sindh, Pakistan
sindhsearch.blogspot.com

Pakistan's largest province by area, Chief Minister Dr Abdul about you?

drabdulmalikbalooch.blogspot.com

Learn about Missouri Prakash Karat
Magsi tribe going about new
Jatoi tribe know about for showing
Learn about the United Arab Emirates
To learn about Saudi Arabia showing
To learn more about the UK showing
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
Learn about drug and scribe Services Vendors
Karachi, Pakistan's largest Islamic world and about you?
نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے
Muslim Commercial Bank was looted How to view its details showing
mcb-mianmansha.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ اور قیام کے بارے میں جانیے
Learn the history of the United Nations
                                                                                   



 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے مرتب اور ترتیب دینے کا کام جاری ہے اس حوالے سے کسی بھی طرح کی معلومات کا خیر مقدم کیا جائے
 گا

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs