را (RAW)

Flagofraw.JPG

بھارتی ایجنسی را (RAW)
چانکیہ ہندو تاریخ کا وہ راہنما ہے جو کے ہندو ازم میں متبرک و مقدس مقام رکھتا ہے مگر اس نے اپنی کتابوں میں جو کچھ لکھا ہے اس میں اپنے دشمنوں کے خاتمے کے لئے جاسوسی ایک اہم ترین زریعہ بتایا ہے اسی لئے یہ ہی کچھ ہندو ازم کی تعلیمات کا اہم حصہ بھی ہیں
 آزادی کے بعد سے بھارت کے حکمرانوں نے بہت سے انٹیلی جنٹس ادارے قائم کئے تھے
 جن کا بنیادی مقصد ان کے توسیع پسندانہ مقاصد میں مدد دینا تھا مگر بھارتی ایجنسی را (RAW)کا قیام 1963میں اس وقت عمل میں لایا گیا جب بھارت نے چین پر حملہ کرنے کے بعد شکستِ فاش حاصل کی اس شکست کے بعد بھارت کے حکمران پنڈت جواہر لال نہرو نے RAWکے قیام کی منظوری دی اس ادارے کا بنیادی مقصد بھارت کے توسیع پسندانہ مقاصد کی تکمیل کرنا اور اس مقصد میں مزاحم قوتوں کو تباہ کرنا تھا را(RAW) مخفف ہے( Research and Analysis) را کی تعمیر اور ترقی میں اسرائیل کی ایجنسی موساد اور روسی ایجنسی کے جی بی  KGB(۔مزید معلومات کے لِئے کے جی بی KGBدیکھیے  )نے اہم ترین کردار ادا کیا ہے جب کہ ٹریننگ اور دیگر معاملات میں امریکی CIA اور برطانوی ادارے MI5 نے بھی را کی مدد کی تھی را کے قیام کے بعد بھارت کی تمام حکومتوں نے را کی ترقی اور تعمیر کے لئے بھاری فنڈ فراہم کئے اس کے نتیجے میں را کا اندرونِ بھارت اور بھارت کے باہر بہت بڑا نیٹ ورک قائم ہو گیاجس کی بدولت را امریکی سی آئی اے کا مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں جلد ہی آگئی سابقہ مشرقی پاکستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے میں اہم ترین کردار را نے انجام دیا تھا را کا بنیادی مقصد اورٹارگیٹ پاکستان مخالف سرگرمیوں کو فروغ دینا اورپاکستان کے خلاف سرگرمیاں انجام دینا ہے اس مقصد کی خاطر اس نے پاکستان میں بہت سے سینٹر قائم کررکھے ہیں پاکستان کی تمام علیحدگی پسند تحریکیں را ہی کی سرپرستی میں کام کررہیں ہیں ۔